مہاراشٹرا،12نومبر(ایجنسی) مہاراشٹر کے Ratnagiri district ضلع میں پانچ سال کی ایک بچی غلطی سے ایک پٹاخے کو چاکلیٹ سمجھ کر کھا گئی. جس کے بعد اس کی موت ہو گئی.
text-align: start;">5سالہ دامنی نکم اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اسے زمین پر پٹاخے نظر آئے بچی نے اسے چاکلیٹ سمجھ کر کھالیا۔ والدین نے اسے ہاسپٹل رجو ع کیا لیکن بچی کی حالت بگڑتی چلی گئی اور اسکی موت واقع ہوگئی۔